رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن فضیلۃ الشیخ علامہ بویار سباہیو کو البانیہ کے مشائخ کے صدر اوربطور امام جامع مسجد دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ عالم اسلام میں عمومی طور پر اور بلقان کے خطے میں خصوصی طور پر ایک نامور اور مؤثر مذہبی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ڈاکٹر العیسی نے آپ کے حق میں دعاکرتے ہوئے اللہ تعالی سے آپ کے لئے مدد،کامیابی اور توفیق کی دعا کی ہے۔
Saturday, 2 March 2024 - 23:08