سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کی کونسلز

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ کی کونسلز،ادارہ جات اور اکیڈمیز کی جانب سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ان کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز -حفظہما اللہ- کا کانفرنس کی سرپرستی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ  انہیں ان کے ان عظیم خدمات کے بدلے میں جو انہوں نے اسلام اور مسلمانوں کے لئے پیش کیں اور جو پیش کررہے ہیں جزائے خیر عطافرمائے۔
 

Sunday, 17 March 2024 - 01:57