اس وقت جاری ہے:
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی میں:
مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے جوار میں بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا افتتاح ہورہاہے۔ کانفرنس میں مختلف اسلامی مسالک سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات،علمائے کرام ومفتیان عظام اور اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک کی نمائندگی کرنے والے سفراء شرکت کررہے ہیں۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
Monday, 18 March 2024 - 01:47