اسلامی فقہ اکیڈمی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر قطب مصطفی سانو، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”آج مسلمانوں کو جن فکری اور سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے، اس کا مقابلہ صرف مشترکہ وجدان، مشترکہ جذبے اور مشترکہ شعائر سے ہی ممکن ہے، اور اللہ تعالی کے اس فرمان کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے سے: ”بے شک یہ تمہاری امت حقیقت میں ایک ہی امت ہے اور میں تم سب کا پروردگار ہوں، پس تم میری ہی عبادت کرو “۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
#رابطہ_عالم_اسلامی
Tuesday, 19 March 2024 - 14:26