عراقی فقہ اکیڈمی کے صدر شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:

عراقی فقہ اکیڈمی کے صدر شیخ ڈاکٹر احمد حسن طہ، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”ائمہ کو اصول ومشترکات اور اقدار وآداب جمع کرتے ہیں، جن سے انحراف جائز نہیں، اور یہ مشترکہ اصول  قرآن وسنت اور اجماع سے عمومی طور پر ثابت ہیں“۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
#رابطہ_عالم_اسلامی

Tuesday, 19 March 2024 - 14:27