رکن ہیئۃ کبار العلماء اور مشیر دیوانِ ملکی مملکت سعودی عرب، عزت مآب شیخ ڈاکٹر عبد اللہ عبد المحسن الترکی، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”اس کانفرنس کی سفارشات پر عمل در آمد کرنا چاہئے جس میں اس بات پر زوردیا گیا ہے کہ امت مسلمہ ایک ہے، اس کا پیغام ایک ہے اور بنیادی ماخذ قرآن وسنت ہیں“۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
#رابطہ_عالم_اسلامی
Tuesday, 19 March 2024 - 14:44