عراقی الحکمۃ تحریک کے نمائندے محترم جناب احسان الحکیم، تحريک کے صدر سماحۃ السید عمار الحکیم کا خطاب، اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں پیش کررہے ہیں:
”یہ ایک منفرد کانفرنس ہے جس کا عظیم مقصد مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور ان کے درمیان یکجہتی قائم کرناہے، ان کے اسلامی اور ایمانی رشتے کو مضبوط بناناہے۔ ہمیں ان سنجیدہ تعمیری ملاقاتوں کی ضرورت ہے جو پُل کا کردار اداکریں، فرزندانِ امت کے درمیان تعلقات کو مستحکم کریں، دلوں کو پاک اور ذہنوں کو روشن کریں، دلوں کو قریب لائیں اورموقف کو یکجا کریں“۔
#اسلامی_مذاہب_مکہ_میں
#رابطہ_عالم_اسلامی
Tuesday, 19 March 2024 - 17:06