جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر شیخ فضل الرحمن بن مفتی محمود ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”اللہ کا شکر بجالاتے ہیں جس نے ہمیں سیکرٹری جنرل کی قیادت میں یہ شجر مبارک رابطہ عالم اسلام عطا کیا ہے، جو پوری لگن کے ساتھ امت کے مختلف مکاتب فکر اور دھاروں کو متحد کرنے کے لئے کوشاں ہیں“۔
Thursday, 21 March 2024 - 04:54