جمعيت علمائے ملائیشیا کے صدر شیخ وان محمد بن عبد العزیز ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کانفرنس کےافتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”مختلف تعلیمی نظاموں اور تربیتی پروگراموں کے ذریعے خصوصی نصاب اور پروگراموں کی تیاری اور مختلف ممالک میں ان پر عمل درآمد کے ذریعے امت کو متحد کرنے کے منصوبوں اور پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے“۔
Thursday, 21 March 2024 - 04:47