ایرانی قونصل خانے کی عمارت کو نشانہ بنانے کی مذمت

مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے  شام کےدار الحکومت دمشق میں ایرانی قونصل  خانے کی عمارت کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔
جنرل سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں رابطہ نے  انسانی اور بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی روشنی میں کسی بھی صورت میں  سفارتی اور شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی مذمت کا اعادہ   کیا ہے ۔
۔

Tuesday, 2 April 2024 - 16:35