جنوبی ایشیا کا عظیم قرآنی مقابلہ اختتام پذیر:
وزیر اعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دار الحکومت اسلام آباد میں دس سال سے کم عمر حفاظ بچوں کے سالانہ قرآنی مقابلے میں کامیاب ہونے والوں کے اعزاز میں منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ یہ قرآنی مقابلہ ایک سال تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوا۔
Monday, 15 April 2024 - 16:16