اس وقت جاری ہے:رابطہ عالم اسلامی کے زیر انتظام اسلامی فقہ اکیڈمی کا 23 واں اجلاس، جس میں عالم اسلام اور اقلیتی ممالک کے علمائے کرام شریک ہیں۔
اس کی تازہ ترین منزل ”نواکشوط“:
میوزیم کی بین الاقوامی توسیع کے منصوبے کے تحت، سیکرٹری جنرل رابطہ کی شرکت اور سفارتی ارکان واعلی شخصیات کی موجودگی میں، موریتانیہ کے محترم صدر نے نواکشوط میں سیرت نبوی ﷺ…