مفتی اعظم مملکت سعودی عرب اور اسلامی فقہ اکیڈمی کے صدر شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل الشیخ، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
ہم اس عظیم اسلامی پلیٹ فارم سے شرعی مسائل کو حل کرنے، جدید عصری مسائل اور نئے قوانین کا جائزہ لینے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششوں کی دعوت دیتے ہیں۔
Sunday, 21 April 2024 - 10:09