سیکرٹری جنرل رابطہ اور اسلامی فقہ اکیڈمی کےنائب صدر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: اس اکیڈمی نے الحمدللہ عالم اسلام کی اقوام کی عمومی طور پر اور اس کے علمی اور تحقیقی اداروں کا خصوصی طور پر اعتماد حاصل کیا ہے، اور اس کی علمی خدمات لائق تحسین اور توجہ کا مرکز بنی ہیں۔
Sunday, 21 April 2024 - 10:00