سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی 
نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ 
وفد نے”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے پُلوں کی تعمیر“ کے ذریعے کی جانے والی رابطہ کی کوششوں اور عالمی امن کے فروغ کے لئے عزت مآب کی انتھک کاوشوں کو سراہا۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی   نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی
Thursday, 25 April 2024 - 08:20