صدر دینی امور مسجدِ حرام ومسجد نبوی، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”رابطہ نے اسلامی حلقے کے اندر اور اس سے باہر حکمت اور بہتر اسلوب سے آگاہی کے فروغ کے لئے کام کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام اطراف کے ساتھ اس کے بہترین تعلقات ہیں“۔
Thursday, 2 May 2024 - 08:36