وزیرِ اوقاف جمہوریہ مصر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”میں اس بات کی یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اقوام کے مفادات، ان کا تحفظ اور تمام شعبوں میں انہیں مستحکم کرنے کے لئے کام کرنا مذاہب کے اہم مقاصد کا حصہ ہے“۔
Thursday, 2 May 2024 - 08:44