سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر
محمد العیسیٰ
نے آج دوپہر کو اپنے ریاض دفتر میں جاپان کے”موٹوکو کاٹاکورا“ فاؤنڈیشن برائے ڈیزرٹ کلچر کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی جناب کونیو کاٹاکورا کی کررہے تھے۔
ملاقات میں ثقافتی اور تہذیبی تبادلے اور تعاون سے متعلق متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Monday, 6 May 2024 - 14:12