سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
اعتدال ایک اسلامی اصول ہے جس کی بنیاد شرعی نصوص پر واقع ہے اور یہ ہمارے رسول اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا حصہ رہاہے۔
Thursday, 9 May 2024 - 16:44