سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ”مجلس علمائے آسیان “کے افتتاح کے بعد ایشین میڈیا سے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے:
انتہاپسندی اور تشدد تمام مذاہب کے بعض پیروکاروں میں موجود رہاہے، اسے صرف اسلام تک محدود کرنا جہالت یا بہتان طرازی کے علاوہ کچھ نہیں اور ”تاریخ اس کی گواہ ہے“۔
Thursday, 9 May 2024 - 16:47