ملائیشیا کے وزیر اعظم،ان کے نائبین،اسپیکر پارلیمان اور حکومتی وپارلیمانی ارکان کی موجودگی میں:
دیکھئے..غزہ کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منظر، رابطہ عالم اسلامی اور ملائیشیا کی وزارت عظمی کے زیر اہتمام براعظم ایشیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی مذہبی  تقریب کے افتتاح  کے موقع پر 2000 سے زائد مذہبی شخصیات کا شہداء کی یاد میں کھڑے ہونے کا منظر: