سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مذہبی امور کے ساتھ دار الحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔