سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی نیابت میں اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے ادارہ جاتی رابطہ جناب عبد الوہاب الشہری نے ایتھنز میں پارلیمنٹ ہاؤس میں یونانی پارلیمان کے فرسٹ ڈپٹی اسپیکر جناب یوانس پلاکیوٹاکس سے ملاقات کی۔
ملاقات میں رابطہ اور انٹرنیشنل آرتھوڈکس پارلیمانی اسمبلی کے درمیان مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط ہوئے۔
Thursday, 16 May 2024 - 09:21