سيكرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے آج دوپہر ریاض میں اپنےدفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین نیوزی لینڈ کے سفیر جناب برنی رائلی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کےدوران باہمی دلچسپی کے متعدد امور کا جائزہ لیاگیا۔
Monday, 20 May 2024 - 20:50