دیکھئے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے فرائض اور اس کے 46 ویں اجلاس کی جھلک
دیکھئے رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے فرائض اور اس کے 46 ویں اجلاس کی جھلک، جہاں امت کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام: ”کونسل کے اراکین“ کی موجودگی میں ”غزہ کا مسئلہ“سرفہرست رہا: