سیکرٹری جنرل رابطہ اور چییئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں عراقی شیعہ اوقاف دیوان کے ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر حیدر حسن الشمری سے ملاقات کی۔
ملاقات میں حجاج کرام کی خدمت کے لئے کی جانے والی عظیم کاوشوں اور اسلامی اخوت کے فروغ کے لئے ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل قائم کرنے کا چارٹر“ کے مندرجات کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔
Tuesday, 11 June 2024 - 23:41