سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تائی پے میں اسلامی جمعیت کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں مسلم کمیونٹی کے احوال اور تمام قومی اجزاء کے ساتھ ان کے مثبت اور بہترین تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Wednesday, 12 June 2024 - 12:54