سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمدالعيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں ملائیشیا کی کابینہ میں وزیر مذہبی امور ڈاکٹر محمد نعیم بن مختار اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
ملاقات میں متعدد مذہبی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا جہاں وفد نے حجاج کرام کو فراہم کردہ عظیم خدمات کو سراہا۔
Wednesday, 12 June 2024 - 21:55