اسلامی رہنماؤں سے ملاقات اور "قراءت عشرہ "کے عالمی مقابلے کی سرپرستی سے دورے کا آغاز:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جنوبی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں کینیا کے دار الحکومت "نیروبی" پہنچے، جہاں وہ فلاحی منصوبوں کے پیکج اور افریقہ میں نوجوانوں کے لئے مختلف اقدامات کا افتتاح کریں گے۔
Thursday, 15 August 2024 - 15:27