سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ اور کینیا کے مسلمانوں کی سپریم کونسل کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ اس معاہدے میں میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین کو فعال کرنا، عربی زبان کی خدمت، اسلامی اور قومی بیداری کو بڑھانا اور افریقہ کے مسلماموں اور عالم اسلام کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا شامل ہے۔
Thursday, 15 August 2024 - 18:51