میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین میں قائم کردہ بقائے باہمی، باہمی احترام، انسانی وقار، اور جامع شہریت کے اصولوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کینیا کے سرکاری دعوت پر دار الحکومت نیروبی میں مذہبی رہنماؤں کے مہمان بنے۔
Saturday, 17 August 2024 - 18:49