نیروبی میں کینیا کی پارلیمنٹ کے تاریخی صدر دفتر میں ”امن کی تعمیر میں نوجوانوں کے کردار“ کے موضوع پر منعقدہ خصوصی اجلاس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى کی میزبانی۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور جمہوریہ کے تمام اضلاع کے اراکین پارلیمان نے شرکت کی۔
Wednesday, 21 August 2024 - 13:05