قراءات عشرہ کے نامور قرائے کرام سے متعارف ہوں۔بر اعظم افریقہ کی سب سے بڑی قرآنی تقریب، جس کا اہتمام #رابطہ_عالم_اسلامی نے کیا اور جس میں دنیا بھر سے قراءات عشرہ کے مجاز حفاظ کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”گزشتہ شام“ اسلام آباد میں منعقدہ فورم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کی جھلکیاں
وسطی ایشیا کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک۔