مفتی اعظم، معزز ریاستی اور حکومتی شخصیات اور نامور علمائے کرام کی جانب سے استقبال:
سیکرٹری جنرل رابطہ عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، رابطہ عالم اسلامی کے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے، دار السلام، تنزانیہ پہنچے۔ دورے کا مقصد متعدد افریقی ممالک میں رابطہ کے مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں کو عملی جامہ پہنانا ہے۔
Thursday, 29 August 2024 - 23:15