اس وقت:
جمہوریہ تنزانیہ کے مفتی اعظم اور علمائے کرام کی دعوت پر:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج تنزانیہ کے شہر "دارالسلام" میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔آپ کے اس سرکاری دورے میں متعدد پروگراموں اور سرگرمیوں کو عملی جامہ بہنایا جائےگا۔
Friday, 30 August 2024 - 20:03