”میثاق مکہ مکرمہ کے مضامین کا فروغ، ان پر عمل در آمد کو یقینی بنانا اور ان کی تربیت کا اہتمام“ معاہدے کے اہم جزو:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اپنے حالیہ دورہ تنزانیہ کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی اور تنزانیہ کی اسلامی امور کی سپریم کونسل کے درمیان تعاون کی یاد داشت پر دستخط کے موقع پر موجود ہیں۔ کونسل کی جانب سے مفتی اعظم تنزانیہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ابوبکر بن زبیر نے دستخط کئے۔
Saturday, 7 September 2024 - 20:24