”عصرِ قرآنی منصوبہ “
رابطہ عالم اسلامی کی آن لائن قرآنی تعلیم کی خدمات پوری دنیا میں قرآن کریم کے حفاظ تک پہنچ چکی ہیں۔ ا س عظیم پروگرام کی تازہ ترین کامیابی کا مظہر تنزانیہ میں منعقد ہونے والی وہ تقریب ہے جس میں ان قاریات خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا جنہیں نبی کریم ﷺ تک سندِ متصل کے ساتھ اجازتِ قرآن حاصل ہے:
Sunday, 22 September 2024 - 20:26