علمی مجالس اور علماء کے درمیان اتفاق رائے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى
کا ”جنوبی افریقہ“ کا حالیہ دورہ ہیئۃ کبار العلماء اور اسلامی کونسلز کے معزز اراکین علمائے کرام اور مفتیان عظام سے ملاقاتوں سے شروع ہوا۔ ان ملاقاتوں میں بر اعظم افریقہ میں اسلامی امور اور ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Thursday, 3 October 2024 - 10:12