سابق مفتی اعظم مصراور ركن اسلامی فقہ اکیڈمی،شيخ ڈاکٹر شوقی ابراہیم علام کی بین الاقوامی کانفرنس ”ایمان بدلتی ہوئی دنیا میں“ خطاب سے اقتباسات:
”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز…
اس سال ہزاروں افراد نے رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ مراکز، کلینکس اور اسپتالوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے استفادہ کیا۔