رابطہ عالم اسلامی کی آذربائیجان کے دارالحکومت ”باکو“ میں منعقدہ عالمی مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کی جھلکیاں۔

کانفرنس کے مقاصد میثاق مکہ مکرمہ کی شق نمبر 12 سے ہم آہنگ:

رابطہ عالم اسلامی کی آذربائیجان کے دارالحکومت ”باکو“ میں منعقدہ عالمی مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس میں شرکت کی جھلکیاں۔ یہ شرکت 2024 کے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی کانفرنس (COP 29) کے تناظر میں کی گئی۔

Sunday, 8 December 2024 - 11:21