”اٹلی“ کی اسلامی قیادت نے اسے دیرینہ خواب کی تعبیر قرار دیا۔

کیتھولک یونیورسٹی میں ”اسلامی مطالعات اور عربی زبان ایوارڈ“کی تفصیلات ملاحظہ کیجئے۔  یہ ایک اہم عالمی پلیٹ فارم ہے جو مسیحی معاشروں پرگہرے اثرات مرتب کرتاہے: