تعلیمِ نسواں کے فروغ اور اس راہ میں درپیش چیلنجز کے حل کے لئے اپنی نوعیت کا پہلا اقدام:
پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں، وزیر اعظم جناب محمد شہباز شریف کی سرپرستی اور شرکت کے ساتھ عالمی کانفرنس: ”مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور مواقع“ کا انعقاد:
#رابطہ_عالم_اسلامی
#لڑکیوں_کی_تعلیم_کے_لئے_اقدام