رابطہ عالم اسلامی نے واشنگٹن میں ایک مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک حادثے پر امریکہ، اس کے عوام، اور خصوصاً جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے

بیان
مکہ مکرمہ

رابطہ عالم اسلامی نے واشنگٹن میں ایک مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے تصادم کے نتیجے میں پیش آنے والے المناک حادثے پر امریکہ، اس کے عوام، اور خصوصاً جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔رابطہ نے  متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

Friday, 31 January 2025 - 00:24