رابطہ عالم اسلامی نے سویڈن، اس کے عوام، اور خاص طور پر جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اوربرو شہر میں پیش آنے والے فائرنگ کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

 

مکہ مکرمہ

رابطہ عالم اسلامی نے سویڈن، اس کے عوام، اور خاص طور پر جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اوربرو شہر میں پیش آنے والے فائرنگ کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ رابطہ نے اس افسوسناک واقعے پر اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مملکتِ سویڈن کے ساتھ مکمل یکجہتی کا یقین دلایا ہے۔
 

Thursday, 6 February 2025 - 15:47