علمائے کرام کی یکجہتی کا منبر: ”مؤثر اسلامی اتحاد“ کی جانب
بیت اللہ الحرام سے، اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل کا منبر، جو حرمِ مکی سے وحدتِ امت کی صدا بلند کر رہا ہے۔ جہاں امت کی قبلہ گاہ سب کو یکجا کرتی ہے۔
”مسلمان، اسلامی اور بین الاقوامی سطح پر ہر عادلانہ موقف کی حمایت پر متفق ہیں۔ وہ فلسطینی قوم کی اُس ثابت قدمی کو سراہتے ہیں جو نسل کشی جیسے مظالم کے خلاف سینہ سپر ہے، نیز…
اس سال ہزاروں افراد نے رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ مراکز، کلینکس اور اسپتالوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے استفادہ کیا۔