رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت، اور فکری ودینی اصطلاحات-خصوصاً وہ جن کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں- پر گفتگو کے لئے، دنیا کے بااثر علمی وفکری مراکز کی دعوت پر جاری دورے کے تسلسل میں:

فرانسیسی وزیرِ انصاف و حافظِ اختام  عزت مآب  جناب جیرالڈ ڈارمانین نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں واقع وزارتِ انصاف کے دفتر میں سیکرٹری جنرل، چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر اُن موضوعات پر تبادلۂ خیال ہوا جو معزز  وزیر کی فکری دلچسپیوں سے تعلق رکھتے ہیں، اور جو فرانسیسی معاشرے اور  فرانسیسی زبان بولنے والی اقوام پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نیز اُن کے سابقہ و موجودہ سرکاری فرائض سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی، جو مذہبی معاملات سے وابستہ ہیں۔

رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
رابطہ عالم اسلامی کے پیغام کی روشنی میں، متعدد معاصر اور نوپید امور کے جائزے اور ان پر  شرعی موقف کی وضاحت
Friday, 11 April 2025 - 06:00