رابطہ عالم اسلامی کے پیغام سے متعلق معاصر امور پر تبادلۂ خیال، اور ان فکری ودینی اصطلاحات پر گفتگو کے مقصد سے جو رائج ہیں اور جن کے بارے میں سب سے زیادہ غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، دنیا کے بااثر علمی وفکری مراکز کی دعوت پر جاری دورے کے تسلسل میں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج صبح دار الحکومت پیرس میں اپنی رہائش گاہ پر فرانس کی مساوات اور امتیازی سلوک کے انسداد کی وزیر محترمہ اورورے برجیہ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا کیا۔
 
Friday, 11 April 2025 - 18:59