بیان
مکہ مکرمہ
رابطہ عالم اسلامی نے مملکت اردن کے ساتھ مکمل یکجہتی اور اس کے امن، استحکام اور شہریوں کی سلامتی کو درپیش ہر خطرے کے خلاف اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس ضمن میں، رابطہ نے اردنی سیکیورٹی اداروں کی حالیہ کامیاب کارروائی کو سراہا، جس کے ذریعے ملک کے امن کو نقصان پہنچانے اور بدامنی پھیلانے کی سازشوں کو ناکام بنایا گیا۔
Wednesday, 16 April 2025 - 17:13