رابطہ عالم اسلامی نے ایران کے عوام، خصوصاً متاثرہ خاندانوں سے، بندر عباس بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے

بیان
مکہ مکرمہ

رابطہ عالم اسلامی نے ایران کے عوام، خصوصاً متاثرہ خاندانوں سے، بندر عباس بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد پر دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔رابطہ نے اس افسوسناک سانحے پر ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔

Sunday, 27 April 2025 - 00:33