ماحول دوست اور ہزاروں مستفیدین کے لئے باعثِ رحمت: رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی کے علاقے چکواوا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جدید واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے

ماحول دوست اور ہزاروں مستفیدین کے لئے باعثِ رحمت:
رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی کے علاقے چکواوا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جدید واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے، جو مقامی آبادی کے لئے صاف پینے کے پانی اور زرعی آبپاشی کی سہولت فراہم کرے گا۔
افتتاحی تقریب میں ملاوی کی وزیر برائے امورِ پانی، محترمہ عابدہ میا اور متعدد حکومتی عہدیداروں نے شرکت کی۔

ماحول دوست اور ہزاروں مستفیدین کے لئے باعثِ رحمت: رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی کے علاقے چکواوا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جدید واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے
ماحول دوست اور ہزاروں مستفیدین کے لئے باعثِ رحمت: رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی کے علاقے چکواوا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جدید واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے
ماحول دوست اور ہزاروں مستفیدین کے لئے باعثِ رحمت: رابطہ عالم اسلامی نے جمہوریہ ملاوی کے علاقے چکواوا میں شمسی توانائی سے چلنے والے ایک جدید واٹر پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے
Wednesday, 14 May 2025 - 23:27